اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو حکومت الیکشن کا سوچتی ہے وہ بلوچستان کیلئے کچھ نہیں کرتی، بلوچستان کے سیاسی لوگ بھی قصوروار ہیں جو صرف اپنے حلقے کا سوچتے ہیں، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی کو فائدہ پہنچائے گی۔
مزید پڑھیں:آئی ایم ایف نے آٹا، گھی، دال، چاول، گیس اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنیکا مطالبہ کردیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








