اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں۔
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل کا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نہ آف شور کمپنی جیسے کام کرتے ہیں اور نہ ایسے کام کرنے والوں کو چھوڑتے ہیں۔
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل کا مزید کہنا تھا کہ زمان پارک میں 2 گھروں کا ایک جیسا ایڈریس ہے۔
مزید پڑھیں: (ن)لیگ اور پیپلزپارٹی سیاسی جماعتیں نہیں، خاندانی مافیا زہیں،حلیم عادل شیخ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








