اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 1 ہزار 86 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 27مزید شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 12 لاکھ 62 ہزار 771 افراد متاثر جبکہ وائرس کا شکار 28 ہزار 228 شہری انتقال کر گئے۔
دُنیا بھر میں کورونا سے 24 کروڑافراد متاثر، 48لاکھ 91ہزار سے زائد ہلاک
حاملہ اوردودھ پلانے والی ماؤں کیلئے خصوصی کورونا ویکسینیشن کاؤنٹر قائم
وزیراعظم کا کورونا کے خاتمے تک قرضوں میں سہولت کا مطالبہ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








