کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار اور حکومت کو عوام کو ریلیف دینے کا مشورہ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اتحادی حکومت کا ساتھ دے رہی ہے تاہم اس قسم کے فیصلوں پر مشاورت ضرور کرنی چاہئے۔ عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔
فوجی جوانوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ناقابل معافی ہیں، آصف زرداری
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








