تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا شہباز گِل کی تازہ ویڈیو پر ردِعمل سامنے آیا ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر ویڈیو ٹھیک ہے تو خوشی کی بات ہے لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر شہباز گِل اتنے صحت مند ہیں تو پھر عمران خان پر ملاقات کی پابندی کیوں؟
اگر شہباز گل کی یہ ویڈیو حیح ہے تو یہ خوشی کی بات ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر وہ اتنا صحت مند ہے تو پھر عمران خان، وکلاء اور میڈیا کی ملاقات پر کیوں پابندی ہے؟ پولیس کو چاہئے عمران خان وکلاء اور میڈیا کو ملاقات کی اجازت دیں https://t.co/NvovCp9tci
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 20, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








