سیالکوٹ میں سابق معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان راشن کی تقسیم میں مصروف

تازہ ترین

تازہ ترین

سیالکوٹ میں سابق معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان راشن کی تقسیم میں مصروف
سیالکوٹ میں سابق معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان راشن کی تقسیم میں مصروف

وزیرِ اعظم کی سابق معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی طرف سے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں راشن کی تقسیم جاری ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ یہ میری اپنے عوام سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے جبکہ ہم چاہتے ہیں کہ غریبوں اور ناداروں کی مدد کی تاریخ رقم کی جائے۔ 

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیالکوٹ کے علاقے چپراڑ میں یونین کونسل چپراڑ کے تمام دیہات میں راشن تقسیم کیا گیا۔ 

Related Posts