اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پر حکومت 450 ارب روپے خرچ کر رہی ہے، ہم دنیا کو دکھائیں گے کہ فلاحی ریاست کیا ہوتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں صحت کارڈ جیسا بڑا قدم اٹھانے کے قابل ہوئیں۔ ہر خاندان 10 لاکھ روپے تک علاج کرانے کا اہل ہوگا۔
جمائما سے عمران خان کے پاس جانے کی درخواست، بشریٰ بی بی کا کیا ہوگا؟
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








