پاکستان تحریکِ انصاف نے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام لگاتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ممبران فارن فنڈنگ کیس کی سماعت میں جانبداری سے کام لے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف کے وکلاء شاہ خاور اور انور منصور خان نے تحریکِ انصاف رہنما عامر کیانی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں الیکشن کمیشن اور 17 سیاسی جماعتوں کو فریق بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن ممبران نے فارن فنڈنگ کیس میں جانبداری کا مظاہرہ کیا ہے۔
عارف علوی صدر بنیں عمران خان کے ذاتی غلام نہیں، رانا ثناء اللہ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








