اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا بائیکاٹ کرنے پر پی ڈی ایم کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وفاقی وزراء اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔ نائب چیئرمین تحریکِ انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عدالتی فیصلے کا بائیکاٹ عدلیہ پر حملہ ہے۔
حکومتی اتحادیوں کا سپریم کورٹ فیصلے کے بائیکاٹ کا اعلان
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








