اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں شریف خاندان کا کوئی مستقبل نہیں، انہیں مشورہ ہے کہ اچھے موقعے کا انتظار بھی چھوڑ دیں۔
شہرِ اقتدار میں پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف کے بغیر ملکی سیاست میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئے گی۔ نواز، شہباز، مریم اور چوتھے شریف کا بھی سیاست میں مزید کوئی کردار نہیں۔
مشکل وقت میں افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔وزیراعظم
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








