کیا ‘اللہ اکبر’ کی ریکارڈنگ چلاکر ذبح کرنے سے جانور حلال ہوگا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

سوال: جانور ذبح کرتے ہوئے ریکارڈڈ بسم اللہ اللہ اکبر چلا کر چھری پھیردینے سے جانور حلال ہوگا یا حرام؟

جواب: جانور کو ذبح کرتے وقت ذبح کرنے والے کا خود بسم اللہ پڑھنا ضروری ہے، لہذا اگر کوئی شخص ذبح کرتے وقت بسم اللہ نہ پڑھے، بلکہ “بسم اللہ” کی ریکارڈنگ چلا کر جانور ذبح کرے، تو وہ جانور حلال نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

ترکیہ: مسجد میں نماز کے دوران بچہ امام کے ساتھ کھیلنے لگا، دیکھئے دلچسپ ویڈیو

Related Posts