قوم آج سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 93 واں یوم پیدائش منارہی ہے۔5 جنوری 1928 کو پیدا ہونیوالے ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی تشکیل کے ساتھ ہی ملک میں جمہوری عمل کی بنیاد رکھی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پھانسی کی سزاء سے قبل ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے پروگرام کا آغاز کیا اور سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر گلیوں اور کوچوں تک پہنچایا ،ذوالفقار علی بھٹو کو ملک کے طول عرض میں جو شہرت اور پذیرائی میں آج تک کوئی دوسرا لیڈر اس تک نہیں پہنچ سکا۔
ذوالفقار علی بھٹو اپنی اہلیہ نصرت بھٹو کے ساتھ۔

ذوالفقار علی بھٹو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ

1965 میں بھارت اور پاکستان کے مابین جنگ بندی کے معاملے پرسلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

ذوالفقار علی بھٹو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کررہے ہیں۔

ذوالفقار علی بھٹو اور ماسکو میں سی پی ایس یو کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری لیونڈ بریزنیف

ذوالفقار علی بھٹو لاہور ہائی کورٹ جاتے ہیں

پاک بھارت جنگ کے بعد بھارت کے شہر شملہ میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں اندرا گاندھی کے ہمراہ

لاڑکانہ میں اکتوبر 1986 سے بھٹو خاندان کے آبائی گھر کے مرکزی دروازے پر نصب تختی

ذوالفقار علی بھٹو اپنی لاڈلی بیٹی اور سابق وزیر اعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کے ہمراہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں









