راولپنڈی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی اور بلااجازت 28 مارچ کو لیاقت باغ میں جلسے کرانے پر نائب امیر جماعت اسلامی راولپنڈی کے خلاف 2 مقدمات درج کرا دیئے۔
ایم ایم نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی راولپنڈی ظہیر احمد رضا نے بتایا کہ ہم نے 28 مارچ کو لیاقت باغ میں جلسے کی باقاعدہ اجازت لے رکھی تھی۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








