ڈلاس میوریکس نے حیران کن طور پر 2025 کے این بی اے ڈرافٹ میں پہلی پک حاصل کر کے سب کو چونکا دیا ہے جبکہ ان کے بعد سان انتونیو اسپرز، فلاڈیلفیا سیونٹی سکسز اور شارلٹ ہورنیٹس کو بالترتیب دوسری، تیسری اور چوتھی پک ملی ہے۔
یہ نتائج 13 مئی 2025 کو این بی اے ڈرافٹ لاٹری کے بعد جاری کیے گئے۔این بی اے ڈرافٹ لاٹری کے ذریعے ابتدائی 14 انتخابی نمبرز کا تعین کیا گیا، جن میں ابتدائی چار نمبرز قرعہ اندازی سے طے پائے۔
اس عمل میں ڈلاس میوریکس نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ بقیہ پہلی راؤنڈ (نمبر 15 سے 30 تک) اور مکمل دوسرے راؤنڈ (نمبر 31 سے 59 تک) کے انتخاب گزشتہ سیزن کی ٹیموں کی کارکردگی کی بنیاد پر ترتیب دیے گئے، یعنی کمزور کارکردگی والی ٹیموں کو پہلے نمبر دیے گئے۔
ہر این بی اے ٹیم کو ایک انتخاب پہلے راؤنڈ میں اور ایک انتخاب دوسرے راؤنڈ میں دیا جاتا ہے۔ تاہم کچھ ٹیموں نے ٹریڈ معاہدوں کے تحت دوسرے ٹیموں سے انتخابی حقوق حاصل کیے ہیں۔
پہلا راؤنڈ:
1۔ڈلاس میوریکس
2۔سان انتونیو اسپرز
3۔فلاڈیلفیا سیونٹی سکسز
4۔شارلٹ ہورنیٹس
5۔یوٹاہ جاز
6۔واشنگٹن وزارڈز
7۔نیو اورلینز پیلکنز
8۔بروکلن نیٹس
9۔ٹورنٹو ریپٹرز
10۔ہیوسٹن راکٹس (فینکس اور بروکلن کے ذریعے)
11۔پورٹ لینڈ ٹریل بلیزرز
12۔شکاگو بُلز
13۔اٹلانٹا ہاکس (سکرامینٹو سے)
14۔سان انتونیو اسپرز (اٹلانٹا سے)
15۔اوکلاہوما سٹی (میامی سے، ایل اے کلپرز کے ذریعے)
16۔اورلینڈو
17۔مینیسوٹا (ڈیٹرائٹ، نیویارک، اوکلاہوما اور ہیوسٹن کے ذریعے)
18۔واشنگٹن (میمفس سے)
19۔بروکلن (ملواکی، نیویارک، ڈیٹرائٹ، پورٹ لینڈ اور نیو اورلینز کے ذریعے)
20۔میامی (گولڈن اسٹیٹ سے)
21۔یوٹاہ (مینیسوٹا سے)
22۔اٹلانٹا (لاس اینجلس لیکرز سے)
23۔انڈیانا پیسرز
24۔اوکلاہوما سٹی (ایل اے کلپرز سے)
25۔اورلینڈو (ڈینور سے)
26۔بروکلن (نیویارک سے)
27۔بروکلن (ہیوسٹن سے)
28۔بوسٹن سیلٹکس
29۔فینکس (کلیولینڈ اور یوٹاہ کے ذریعے)
30۔ایل اے کلپرز (اوکلاہوما سٹی سے)
دوسرا راؤنڈ:
31۔مینیسوٹا (یوٹاہ سے)
32۔بوسٹن (واشنگٹن، ڈیٹرائٹ، اور بروکلن کے ذریعے)
33۔شارلٹ
34۔شارلٹ (نیو اورلینز، سان انتونیو، فینکس، اور میمفس سے)
35۔فلاڈیلفیا
36۔بروکلن
37۔ڈیٹرائٹ (ٹورنٹو، ڈلاس، اور سان انتونیو سے)
38۔سان انتونیو
39۔ٹورنٹو (پورٹ لینڈ، سکرامینٹو سے)
40۔واشنگٹن (فینکس سے)
41۔گولڈن اسٹیٹ (میامی، بروکلن، انڈیانا سے)
42۔سکرامینٹو (شکاگو، سان انتونیو سے)
43۔یوٹاہ (ڈلاس سے)
44۔اوکلاہوما سٹی (اٹلانٹا سے)
45۔شکاگو (سکرامینٹو سے)
46۔اورلینڈو
47۔ملواکی (ڈیٹرائٹ، واشنگٹن سے)
48۔میمفس (گولڈن اسٹیٹ، واشنگٹن، بروکلن سے)
49۔کلیولینڈ (ملواکی سے)
50۔نیویارک (میمفس، اوکلاہوما، بوسٹن سے)
51۔ایل اے کلپرز (مینیسوٹا، اٹلانٹا، ہیوسٹن سے)
52۔فینکس (ڈینور، شارلٹ، مینیسوٹا سے)
53۔یوٹاہ (ایل اے کلپرز، لاس اینجلس لیکرز سے)
54۔انڈیانا
55۔لاس اینجلس لیکرز
56۔میمفس (ہیوسٹن سے)
57۔اورلینڈو (بوسٹن سے)
58۔کلیولینڈ
59۔ہیوسٹن (اوکلاہوما سٹی، اٹلانٹا سے)
نوٹ: نیویارک نکس کی دوسری راؤنڈ کی پک این بی اے کی جانب سے منسوخ کر دی گئی ہے۔
اہم تاریخیں:
11 سے 18 مئی: این بی اے ڈرافٹ کمبائن
12 مئی: این بی اے ڈرافٹ لاٹری
15 جون: ابتدائی داخلے سے دستبرداری کی آخری تاریخ
25 جون: 2025 این بی اے ڈرافٹ کا پہلا راؤنڈ
26 جون: 2025 این بی اے ڈرافٹ کا دوسرا راؤنڈ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








