اسلام آباد :سائبر کرائم کو گزشتہ سال کی نسبت پانچ گنا زائد شکایات موصول ہوئیں، گزشتہ سال سائبر کرائم ونگ نے ایک لاکھ سے زائد درخواستوں کا فیصلہ کیا، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فراڈ میں ملوث 22ملزمان گرفتار کرکے16مقدمات درج، 95انکوائریز کی گئیں،چالیس لاکھ سے زیادہ رقم برآمد کی گئی۔
سائبر کرائم کو گزشتہ سال کی نسبت پانچ گنا زائد شکایات موصول ہوئیں،گزشتہ سال سائبر کرائم ونگ نے ایک لاکھ سے زائد درخواستوں کا فیصلہ کیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم کو گزشتہ سال 94 ہزار 227 شکایات موصول ہوئیں،زیادہ شکایات مالی دھوکہ دہی،جنسی ہراسانی، سائبر اسٹاکنگ اور غیر مجاز اکاونٹس تک رسائی سے متعلقہ تھیں۔
مالیاتی جرائم، ہراسانی،خواتین کو بدنام کرنے، چائلڈ پورنوگرافی اور ہائی پروفائل کیسز کی 9 ہزار 73 انکوائریز کی گئیںبچوں کے جنسی استحصال کے خلاف چوبیس ایف آئی آرز درج کرکےچھبیس ملزموں اور تین بڑے گروہوں کو پکڑا گیا۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فراڈ میں ملوث 22ملزمان کوگرفتار کرکے16مقدمات درج، 95انکوائریز کی گئیں،چالیس لاکھ سے زیادہ رقم برآمد کی گئی،انٹر پول، نیشنل کرائم بیورو،فیس بک،واٹس ایپ کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کیا گیا، اِس ضمن میں 214درخواستیں موصول ہوئیں،191درخواستوں کو نمٹا دیا گیا۔
فیلڈ آپریشنز کو وسیع کرکے 621ملزمان،22گروہوں کو گرفتار کیا گیا،قبضہ سے 20 ہزار سے زائدالیکٹرانک آلات برآمد کیئے گئے،حکام سال 94 ہزار 227 شکایات موصول ہوئیں، زیادہ شکایات مالی دھوکہ دہی،جنسی ہراسانی، سائبر اسٹاکنگ اور غیر مجاز اکاونٹس تک رسائی سے متعلقہ تھیں۔
مالیاتی جرائم، ہراسانی،خواتین کو بدنام کرنے، چائلڈ پورنوگرافی اور ہائی پروفائل کیسز کی 9 ہزار 73 انکوائریز کی گئیں بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف چوبیس ایف آئی آرز درج کرکےچھبیس ملزموں، اور تین بڑے گروہوں کو پکڑا گیا۔
انٹر پول، نیشنل کرائم بیورو،فیس بک،واٹس ایپ کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کیا گیا، اِس ضمن میں 214 درخواستیں موصول ہوئیں،191درخواستوں کو نمٹا دیا گیا۔ فیلڈ آپریشنز کو وسیع کرکے 621 ملزمان، 22 گروہوں کو گرفتار کیا گیا،قبضہ سے 20 ہزار سے زائدالیکٹرانک آلات برآمد کیئے گئے۔