پشاور میں فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی

تازہ ترین

تازہ ترین

پشاور میں فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی
پشاور میں فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی

پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سراؤں پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 خواجہ سرا زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

باجوڑ میں پولیس کی گاڑی دھماکے سے تباہ، 5 اہلکار شہید

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے تاہم زخمی ہونے والے تمام خواجہ سراؤں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

Related Posts