نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80فیصد بند ہے، ڈاکٹرز

تازہ ترین

تازہ ترین

nawaz sharif in hospital

اسلام آباد :سابق وزیراعظم نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80فیصد بند ہے۔

یہ انکشاف نوازشریف کا لندن میں معائنہ کرنے والے ڈاکٹرنے کیا ہے۔

مزید پڑھیں : نوازشریف کی 7بار کارڈیک انٹروینشن ہو چکی ،سوئٹز رلینڈ کے ڈاکٹرنے معائنہ کیا، شہبازشریف

فیملی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوئس ڈاکٹر سگواٹ نے پارک لین فلیٹس میں نوازشریف کا معائنہ کیا تھا۔

فیملی ذرائع کے مطابق لندن آمد کے بعد سے مسلسل نواز شریف کے ٹیسٹ لیے جارہے ہیں، ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی بیماری کی وجوہات جاننے کی کوششیں کررہی ہے۔

Related Posts