پہلا سیمی فائنل، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تازہ ترین

تازہ ترین

پہلا سیمی فائنل، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پہلا سیمی فائنل، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کے پہلے فائنل میں نیوزی لینڈ کے کپتان نے ٹاس کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

انگلینڈ کی جانب سے جوز بٹلر، جونی بیئر اسٹو، ڈیوڈ ملان اور کپتان اوئن مورگن انگلینڈ ٹیم کے مرکزی کردار ہیں۔ جبکہ نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل، مچل، کونووے اور نیشم نے بھی مقابلے کے لئے آستین چڑھا لیے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اب تک ہونے والے مقابلوں میں انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف پلڑا بھاری رہا ہے، دونوں ٹیموں کا پانچ بار آمنا سامنا ہوا، انگلینڈ نے 3 اور کیویز نے 2 بار میچز جیتے ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارتی شائقینِ کرکٹ کا غصہ عروج پر، کوہلی کے الوداعی بیان پر بھی تنقید

ابوظبی جہاں بیٹرز کا پلڑا بھاری ہو گا، چھکے چوکوں بارش کی توقع ہے، زیادہ رنز بنیں گے، کیونکہ وکٹ بیٹنگ کے لیے ساز گاربتائی جا رہی ہے۔اس لئے بلے باز طرح فائدہ اُٹھانے کی کوشش کریں گے۔

Related Posts