معصوم بچے پر تھپڑوں کی برسات،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

لاہور:راوی روڈ کے علاقے میں ملزم کی اڑھائی سال کے معصوم بچے کوتھپڑ مارنےکی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔

 

پولیس کےمطابق ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہونےکےبعدملزم کوگرفتارکرلیاگیا،ملزم کاکہناہےکہ اس نے اپنےقریبی رشتہ دار کےبچے پرتشددکیاہے۔

یہ پڑھیں:لاہورمیں ملزمان نےگن پوائنٹ پرطالبہ کو اجتماعی زیادتی نشانہ بناڈالا

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں سرعام برہنہ کرکے تشددکا نشانہ بننے والی 4خواتین کون تھیں، حقیقت سامنے آگئی

دوسری جانب پولیس کاکہناہےکہ ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرکےقانونی کارروائی کاآغازکردیاگیاہے۔

Related Posts