کراچی: کراچی پریس کلب کے الیکشن کے سلسلے میں خودمختار (انڈی پینڈنٹ) پینل نے بھی اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔
صدر کے لئے اے آر وائی نیوزکے ارباب چانڈیو، سیکرٹری کے لئے ابتک نیوز کے امتیاز حسین چانڈیو، نائب صدارت کے لئے 92 نیوزکے قاسم خان، ایف ایم 86 پوائنٹ ایٹ کے عطااللہ ذکی ابڑو جوائنٹ سیکرٹری، روزنامہ اوصاف کے مبشر فاروق خزانچی کے عہدوں کے لئے انتخاب میں حصہ لیں گے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








