مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوازکی میڈیا کنٹرول کے حوالے سے ایک نئی مبینہ آڈیولیک ہوگئی۔
مبینہ آڈیو میں مریم نواز سابق وزیراطلاعات پرویز رشید سے محو گفتگو ہیں۔ مبینہ آڈیومیں سینئر صحافی حسن نثار اور ارشاد بھٹی پر الزامات لگائے گئے ہیں۔
لیک ہونیوالی آڈیو میں مریم نوازاور پرویز رشید سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں سے متعلق نازیبا کلمات ادا کررہے ہیں۔مبینہ آڈیو میں مریم نواز پرویز رشید کو ایک میڈیا ہاؤس کے حوالے سے ہدایات دے رہی ہیں۔
Another audio leak of Maryam Nawaz and Pervaiz Rashid pic.twitter.com/j3HjPwnOzJ
— Malik Ali Raza (@MalikAliiRaza) January 4, 2022
مریم نواز نے مبینہ طور پر نصرت جاوید اور رانا جواد کو باسکٹس دینے کی بات کی۔ پرویز رشید نے بابر ستار اور حفیظ اللہ نیازی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔
اس سے پہلے بھی ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں انہیں مبینہ طور پر اے آر وائی سمیت کئی چینلز کے اشتہارات روکنے کی ہدایات کرتے ہوئے سنا گیا۔
مزید پڑھیں:مسلم لیگ ن کا مریم نواز کی آڈیو کے درست ہونے کااعتراف
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی کا لیک کی گئی مبینہ آڈیو میں کہنا ہے کہ سماء اور اے آر وائی کو حکومت کی طرف سے کوئی اشتہار نہ دیا جائے ۔
Maryam Nawaz is a mere disgrace ,a big blot and shame who always stoops low to play pretty politics. pic.twitter.com/SM7NmCH9jG
— Asma Khan (@AsmaHumairKhan) January 4, 2022
Hello bitch @MaryamNSharif pic.twitter.com/4FYmGapp1J
— Amarrama (@amar_ishaq) January 4, 2022
@MaryamNSharif New Audio Leaked with @SenPervaizRd #PMLN #Leaked #NawazSharif pic.twitter.com/8DDUNqpoe0
— Osman Warraich (@OsmanWarraich) January 4, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








