طوبیٰ بھی چھوڑ کرچلی گئی، عامر لیاقت کے دوسری بیوی سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پر طوفان مچ گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

Aamir Liaquat’s faces backlash over his remarks about wife Tuba

مشہور ٹی وی اینکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اپنی دوسری اہلیہ طوبیٰ کے چھوڑ کرجانے کے حوالے سے بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے۔

حال ہی میں عامر لیاقت کی ایک وائرل ویڈیو میں یہ کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ طوبیٰ کے چھوڑ کے جانے پر اکیلے رہ گئے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Entertainment, Meme & Fun (@mindseyeentertainment)

 

تقریب کے دوران دیئے گئے بیان پر لوگوں نے عامر لیاقت کی اصلاح کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ڈرامہ میں کام کرنے کیلئے گئی ہیں تاہم عامر لیاقت ان کے چھوڑ کر جانے کی بات پر بضد رہے۔

مزید پڑھیں:کیا عامر لیاقت نے حریم شاہ کی دوست صندل خٹک سے تیسری شادی کرلی؟

سوشل میڈیا صارفین نے پی ٹی آئی رہنماء کے بیان پر شدید ردعمل کااظہار کیا ہے۔

کئی صارفین نے یہ بھی کہا کہ وہ الزام لگا رہے ہیں اور وہ خود اپنی دو طلاقوں کے ذمہ دار ہیں۔ آئیے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Public Trolling Aamir Liaquat's Latest Video About Ex Wife Tuba
Public Trolling Aamir Liaquat's Latest Video About Ex Wife Tuba

 

Related Posts