واضح رہے کہ ان مذاکرات کو افغانستان کی سخت گیر اسلامی حکومت کی امداد بحال کرنے کے لیے نئی کوشش قرار دیا جارہا ہے اور امید ہے کہ یہ مذاکرات افغانستان میں درپیش بھوک ودیگر کو ختم کرنے میں بھی مدد دینگے۔
اس ملاقات میں سفیروں نے طالبان پر زور دیا کہ طالبان خواتین پر بے جا پابندی کو ختم کرے اوراُن کے تمام حقوق کا احترام کرے۔