پشاور مسجد میں دھماکہ، پاکستانی شوبز انڈسٹری بھی غمزدہ

تازہ ترین

پشاور کی قصہ خوانی بازار کے کوچہ رسالدار میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے سے ہر کوئی غمزدہ ہے اور پاکستانی شوبز انڈسٹری بھی واقعے پر شدید رنج میں مبتلا ہے۔

پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں جمعہ کو مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 56 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ کوچہ رسالدار چوک کے قریب واقع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہوا۔
دھماکے کے بعد پاکستانی شوبز ستاروں نے اُس پر غم اور افسوس کا اظہارکیا۔

Celebrities Mourn Peshawar Attack Victims

یہ بھی پڑھیں:وینا ملک کو مذہب پر بات کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید

Related Posts