کراچی :پاکستان میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کل عورت مارچ اور حیا مارچ کا انعقاد کیا جائیگا، دونوں جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں ریلیاں اور مظاہرے کئے جائینگے۔
پاکستان میں 2018 سے جاری عورت مارچ کے مقابلے میں حیا مارچ متعارف کروایا گیا تھا۔
آئیے دونوں جانب کے نعروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
عورت مارچ کے نعرے





حیا مارچ کے نعرے


گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








