نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے ویمن ورلڈ کپ کے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 9 رنز سے شکست دے دی ہے۔ قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف شکست سے سبق نہ سیکھتے ہوئے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا، جو غلط ثابت ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ایک طرف بنگلہ دیش کی ٹیم میں سے سب سے زیادہ 71 رنز فرغانہ حق نے بنائے جبکہ پاکستان کو سدرہ امین کی 104 رنز کی شاندار اننگز بھی شکست سے بچانے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ ٹیم کی مجموعی کارکردگی میں بنگلہ دیش جیت گیا۔
دوسرا ٹیسٹ،آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 8وکٹوں پر 505رنز بنا لئے
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








