لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری پر حملہ کردیا، ہنگامہ آرائی کے دوران ڈپٹی اسپیکر کو تھپڑ مارے، بال نوچے اور لوٹے اچھالے گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ہونیوالا پنجاب اسمبلی کا اجلاس پی ٹی ارکان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوگیا، ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری حملے کے بعد ایوان سے باہر چلے گئے۔
Disgusting scene of Punjab Assembly!pic.twitter.com/S3dUzkPHIj
— Saba Hyder (@SabaHyder1) April 16, 2022
Disgusting scene of Punjab Assembly!pic.twitter.com/S3dUzkPHIj
— Saba Hyder (@SabaHyder1) April 16, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں