پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ، ڈپٹی اسپیکر پر حملہ، تھپڑ مارے، بال نوچ لئے

تازہ ترین

تازہ ترین

PTI attacks Deputy Speaker in Punjab Assembly

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری پر حملہ کردیا، ہنگامہ آرائی کے دوران ڈپٹی اسپیکر کو تھپڑ مارے، بال نوچے اور لوٹے اچھالے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ہونیوالا پنجاب اسمبلی کا اجلاس پی ٹی ارکان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوگیا، ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری حملے کے بعد ایوان سے باہر چلے گئے۔

Related Posts