اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں قومی سلامتی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے دوران قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ معاملات پر گفتگو اور تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔
فارن فنڈنگ کیس، دوہری شہریت والے فنڈ دے سکتے ہیں۔پی ٹی آئی وکیل کا دعویٰ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








