جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ میں شریک شہری چل بسا

تازہ ترین

تازہ ترین

Edhi Ambulance

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ میں شریک شہری چل بسا ۔ ذرائع کے مطابق آزادی مارچ میں شریک لاڑکانہ کا عبدلکریم جان کی بازی ہار گیا۔

دھرنے میں شریک 55 سالہ عبدلکریم کو دھرنے کے شرکاء پمز ہسپتال لائے۔ ترجمان کے مطابق صبح عبد لکریم کو جب پمز ہسپتال لایا گیا تو وہ جان کی بازی ہار چکا تھا۔

مزید پڑھیں : آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لہرانے پر 8 افراد گر فتار

55 سالہ عبدلکریم دل کا دروہ پڑنے سے جان کی بازی ہارا۔

جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں کراچی سے شروع ہونیوالے آزادی مارچ میں ہزاروں کارکنان اور عوام شریک ہیں۔

Related Posts