جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 53 کروڑ 92لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 63لاکھ 28ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 53کروڑ92لاکھ 76 ہزار 718 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 63لاکھ 28 ہزار 453 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ملک بھر میں کورونا کے 72نئے کیسز رپورٹ، 2 مزید شہری جاں بحق
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








