سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کا جبر اور ظلم و ستم جاری ہے، بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے 2 مختلف علاقوں میں نام نہاد محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جن کا تعلق لولاب اور ڈی ایچ پورہ سے تھا۔
بھارت اور بنگلا دیش میں بارشوں نے تباہی مچادی، 50 افراد ہلاک
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








