راولپنڈی: کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں سے 4 بے ہوش ہونے والے ایک شخص کو بچانے کیلئے کنویں میں اترے تھے۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کے علاقے روات میں پیش آیا۔ روات کے ٹھٹہ گاؤں میں ایک شخص کنویں میں صفائی کیلئے اترا تاہم زہریلی گیس بھر جانے کے باعث بے ہوش ہوگیا۔
کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 4 کان کن جاں بحق
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








