اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 9000 میگا واٹ کے لگ بھگ ہے جبکہ مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے گھنٹوں طویل لوڈ شیڈنگ عوام کیلئے وبالِ جان بن گئی۔
تفصیلات کے مطابق بجلی کا بحران سنگین رخ اختیار کر گیا، پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب ریکارڈ حد تک بڑھ گئی ہے۔ بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار 911 میگا واٹ تک جا پہنچا۔
جاپان، پاکستان کو 23 لاکھ امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرے گا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








