3 جولائی 22 کو پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی ایک کشتی نے گوادر کے جنوبی سمندر میں ماہی گیر کی کشتی سفینہ ولید (BFD نمبر 14855) سے بے ہوش ماہی گیر عابد علی کی جان بچائی۔
پی ایم ایس اے میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیٹر سینٹر (ایم آر سی سی) گوادر میں ایک شدید زخمی ماہی گیر کے بارے میں کال موصول ہوئی جو کشتی کے عرشے پر گر کر سینے میں شدید چوٹ کا شکار ہو گیا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں









