کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 35 پیسے کی کمی کے بعد 204 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 143 پوائنٹس کم ہو کر 41487 پر موجود ہے۔
11ماہ میں کوکنگ آئل کی درآمد میں 44 فیصد اضافہ ہوا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








