استور: پاکستان کے کمسن ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے نیا اعزاز حاصل کرتے ہوئے نانگا پربت کی 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی سر کر لی ہے جو ان کا حاصل کیا گیا پہلا اعزاز نہیں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے وطن کیلئے متعدد اعزازات حاصل کرنے والے کمسن ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے آج صبح 8 بج کر 45 منٹ کے قریب نانگا پربت پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔
شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرادیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








