امریکی صدر کی مسلم امہ کو عید کی مبارکباد

تازہ ترین

تازہ ترین

عیدالاضحیٰ کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن نے دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ امریکا اور دنیا بھر میں عیدالاضحیٰ منانے والوں کو عید اور حج مبارک ہو۔

انہوں نے کہا کہ میری اور جِل (فرسٹ لیڈی) کی طرف سے آپ سب کے لیےخوشیوں بھری خوشگوار چھٹی کے لیے نیک تمنائیں۔

Related Posts