شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق نامور اداکار و ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے سوشل میڈیا پر عید کی مبارک باد اور نیک خواہشات اپنے مداحوں نے نام کیں اور آخر میں عید مبارک لکھا۔
Sending lots of love & good wishes to all of you ❤️
Eid Mubarak ???? pic.twitter.com/qvaAyidl3h
— Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) July 10, 2022
سپر اسٹار ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر عید مبارک کا ٹوئٹ کیا۔ سینئر اداکار نعمان اعجاز نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے بچوں کے ہمراہ گاڑی میں نظر آرہے ہیں اور انہوں نے بھی مبارک باد دی۔
Eid Mubarak ????♥️
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) July 10, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








