لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اسپورٹ مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوہلی کی حمایت میں میدان میں آگئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم نے بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے ہمراہ اپنی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔
This too shall pass. Stay strong. #ViratKohli pic.twitter.com/ozr7BFFgXt
— Babar Azam (@babarazam258) July 14, 2022
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ویرات کوہلی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط رہو۔
دورہ ویسٹ انڈیز، ویرات کوہلی دورے کے لیے اسکواڈ سے باہر
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








