باجوڑ، جرگے کی خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی

تازہ ترین

تازہ ترین

باجوڑ، جرگے کی خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی
باجوڑ، جرگے کی خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی

باجوڑ کی تحصیل سلا رزئی میں گرینڈ جرگے نے خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگا دی ہے۔

جرگے کے فیصلے کے مطابق خواتین کو مردوں کے ساتھ  بھی سیاحتی مقامات پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

جرگے نے دعویٰ کیا ہے کہ خواتین کا ایسے سیاحتی مقامات پر لانا یا مردوں کے ساتھ  گھومنا ان کی روایات کے خلاف سمجھا جاتا ہے۔

جرگے کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خواتین کو سیاحت سے نہ روکا گیا تو جرگہ خود انہیں روکے گا۔

Related Posts