کراچی: اپٹما (پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن) کے سرپرستِ اعلیٰ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں آئندہ مالی سال تک 20 فیصد سے زائد اضافے کی توقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپٹما کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبے نے 4 ارب ڈالر کی ریکارڈ برآمدات کیں جبکہ 30 جون 2022 تک شرحِ نمو 25 فیصد رہی۔
ملک بھر میں گاڑیوں کی فروخت میں 55 فیصد کا اضافہ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








