بلوچستان کے معاشی حب گوادر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے باعث ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد دی جارہی ہے۔
تفصیلات کےمطابق گوادر کے علاقے جیونی میں گرلز مڈل اسکول کے قریب ریموٹ کنٹرول کے ذریعے بم دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مردان میں پولیس چوکی پر دھماکہ، پولیس اہلکار جاں بحق، 5 زخمی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








