وانی کپور کی ساڑھی میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیاپر جاری

تازہ ترین

تازہ ترین

وانی کپور کی ساڑھی میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیاپر جاری
وانی کپور کی ساڑھی میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیاپر جاری

ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ وانی کپور کی جانب سے ساڑھی پہنے ہوئے خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ادکارہ وانی کپور کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر دلکش تصاویر وائرل کی گئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی تصاویر دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعریفی کمنٹس کئے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ وانی کپور سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، جنہیں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Related Posts