ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ وانی کپور کی جانب سے ساڑھی پہنے ہوئے خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ادکارہ وانی کپور کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر دلکش تصاویر وائرل کی گئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی تصاویر دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعریفی کمنٹس کئے جارہے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








