عائزہ خان کے انسٹا گرام پر 12 ملین فالوورز ہوگئے

تازہ ترین

تازہ ترین

عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 12 لاکھ فالوورز ہوگئے
عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 12 لاکھ فالوورز ہوگئے

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 12 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

اداکارہ عائزہ خان اتنے سارے فالوورز کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 12 ملین فالوورز تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی مشہور شخصیت بن گئی ہیں۔

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی کامیابی کا جشن منایا جہاں انہوں نے اپنے مداحوں کی طرف سے تعریفی پیغامات بھی شیئر کیے۔

علاوہ ازیں کچھ روز قبل عائزہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری میں یہ انکشاف کیا تھا کہ اُن کا سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ اداکار عمران عباس نے بنایا تھا جس پر انہوں نے اداکار کا شکریہ ادا کیا اور انھیں 7 ملین فالوورز کی تعداد عبور کرنے پر مبارکباد دی تھی۔

Ayeza Khan shares adorable note as Imran Abbas reaches 7 million Instagram followers

خیال رہے کہ ایمن خان انسٹاگرام پر 10.6 ملین فالوورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ ان کی بہن منال خان کے 9.3 ملین فالوورز ہیں۔

Related Posts