کراچی: کراچی میں وقفے قفے سے جاری بارش کے باعث ڈی ایچ اے کی انتظامیہ نے خیابانِ شہباز ٹریفک کے لیے بند کر دی۔
تفصیلات کے مطابق خیابان شہباز سے خیابانِ اتحاد جانے اور آنے والے دونوں ٹریکس پر پانی ہے، خیابانِ راحت پر بھی برساتی پانی کھڑا ہے۔
خیابانِ راحت کی گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں اور بخاری کمرشل ایریا پانی میں ڈوب گیا۔
حب ڈیم مکمل بھرنے کے نشان سے بھی کئی فٹ اوپر چلا گیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








