شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کا بیٹا کبیر حسین ایک سال کا ہوگیا۔
گزشتہ دنوں اقرا اور یاسر نے اپنے بیٹے کبیر حسین کی پہلی سالگرہ منائی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔
آیئے تصویروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:



اقرا نے اپنے بیٹے کی پہلی سالگرہ پر گلابی رنگ کا لباس زیبِ تن کیا جبکہ اُن کے بیٹے کو نیلی شرٹ میں دیکھا گیا۔




واضح رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں گزشتہ برس ہی بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








