برمنگھم:کامن ویلتھ گیمز اسکواش کورٹ سے پاکستان کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، قومی کھلاڑی فائزہ ظفر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
کامن ویلتھ گیمز میں ویمن سکواش کوارٹر فائنل میچ میں پاکستانی کھلاڑی فائزہ ظفر نے گیانا کی آشلے خلیل کو ہرا کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھیں:کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








