کامن ویلتھ گیمز، قومی اسکواش کھلاڑی فائزہ ظفر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

تازہ ترین

تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز، قومی اسکواش کھلاڑی فائزہ ظفر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
کامن ویلتھ گیمز، قومی اسکواش کھلاڑی فائزہ ظفر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

برمنگھم:کامن ویلتھ گیمز اسکواش کورٹ سے پاکستان کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، قومی کھلاڑی فائزہ ظفر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔

کامن ویلتھ گیمز میں ویمن سکواش کوارٹر فائنل میچ میں پاکستانی کھلاڑی فائزہ ظفر نے گیانا کی آشلے خلیل کو ہرا کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

مزید پڑھیں:کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

سیمی فائنل میں پاکستانی اسکواش کھلاڑی فائزہ ظفر کا سامنا منگل کو بھارتی حریف سنینا سارا کرو ویلا سے ہوگا۔فائزہ ظفر ان دنوں چونکہ بہت اچھی فارم میں ہیں، قوی اُمید ہے کہ وہ بھارتی حریف کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گی۔

Related Posts